حقيقة.!

على الكتاب الحقيقي أن يحرك الجراح، بل عليه أن يتسبب فيها.على الكتاب أن يشكل خطراً.

سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ.pdf

للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري
سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ:تاريخ اسلام کا مطالعہ کرنے سے يہ بات معلوم ہوتي ہےکہ خليفہ سوم حضرت عثمان کي مظلومانہ شہادت کے بعد امت مسلمہ مختلف جماعتوں اور گروہوں ميں تقسيم ہوگئي تھي، ابتداءً يہ اختلافات سياسي نوعيت کے تھے جو بعد ميں چل کر ديني شکل اختيار کر گئے،اور اسي کے بعد سے نئي نئي جماعتوں اور فرقوں کا ظہور ہونےلگا? ہر جماعت اور ہر فرقہ اپنے آپ کو اسلام کا علمبر دار کہتا اور اسلام سے وابستگي کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے آپ کو حق پر ثابت کرنے کي کوشش کرتا? اس صورت حال کو پيش نظر رکھتے ہوے علمائے کرام نے باطل فرقوں اور راہ حق سے بر گشتہ جماعتوں سے اہل حق کو ممتاز کرنے کے لئے’’اھل السن? والجماع?‘‘کي اصطلاح ايجاد کي? اس اصطلاح سے خوارج، اہل تشيع، روافض اور معتزلہ وغيرہ سے تميّز مقصود تھي? اس اصطلاح سے تمام علماء حق راضي اور متفق تھے? ليکن ’’اھل السن? والجماع? ‘‘ کے مابين بھي اختلاف رونما ہوئے?فلسفہ اور علم الکلام سے اشتغال رکھنے کي وجہ سے مختلف مکاتب فکر اور جماعتيں ظہور پزير ہوئيں جنہوں نے اپنے ليے الگ الگ اصول وضوابط متعين کئے، اور ’’اھل السن? والجماع?‘‘ سے وابستگي ظاہر کرتے ہوے ہر ايک نے اپنے آپ کو کتاب وسنت کا حامل وعلمبردار قرار ديا? لہذا ان تمام جماعتوں اور مکاتب فکر سے امتياز کے ليے اہل حق نے ’’سلف‘‘ کا انتخاب کرتے ہوئے اس کي طرف اپني نسبت کي? تو جس طرح ’’اہل السن? والجماع?‘‘ کي اصطلاح ايک ضرورت کےتحت ايجاد کي گي تھي اسي طرح ’’سلف ‘‘ اور سلفي‘‘ کي اصطلاح بھي ايک ضرورت کے تحت ايجاد کي گئي ہے? زير تبصرہ کتاب’’سلفيت کا تعارف‘‘فاضل مصنف ڈاکٹررضاءاللہ محمد ادريس مبارکپوري? کي تصنيف کردہ ہے جس ميں انہوں نے سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق شکوک وشبہات کا ازالہ کيا ہے اور اہل حديث پر کيے جانے والے اعتراضات کا نہايت ہي علمي وسنجيدہ جواب ديا ہے? اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہيں کہ اللہ فاضل مصنف کو اس کا ر خير پر اجر عظيم سے نوازے? آمين ش.خ تقديم:ڈاکٹرمقتدي احسن ازہري? ناشر: دارالخلد،لاہور
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ.pdf

تفاصيل كتاب سلفيت کا تعارف اور اس کے متعلق بعض شُبہات کا ازالہ.pdf

للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 24

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: رضاء الله محمد ادريس المباركفوري

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: