آل رسول اور اصحاب رسول ايک دوسرے کے ثنا خواں.pdf
للمؤلف: no data
بعض لوگوں کے يہاں يہ غلط تصّور پايا جاتا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بيت ايک دوسرے کي دشمني دل ميں چھپائے ہوئے تھے’ يہ دعوي بالکل بے بنياد اور تاريخ کي تحريف ہے .بلکہ وہ تو ايسے ہيں جسکو اللہ نے بيان کيا ہے کہ : کہ وہ کافروں پر بڑے سخت اور آپس ميں ايک دوسرے پررحم کرنے والے ہيں- سورة الفتح: 29 .
کتابِ مذکورميں آلِ رسول کي طرف سے صحابہ کرام کي تعريف وتوصيف اور صحابہ کرام کي طرف سے آلِ رسول کي تعريف وتوصيف کے سلسلے ميں نہايت ہي اہم نصوص پيش کيے گئے ہيں ’ جس سے واضح طور پر يہ بات معلوم ہوجاتي ہے کہ آل رسول اور اصحاب رسول اپنے دلوں ميں ايک دوسرے کيلئے کافي محبت ومودت اور عزت رکھتے تھے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب آل رسول اور اصحاب رسول ايک دوسرے کے ثنا خواں.pdf
للمؤلف: no data
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 24
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: no data