حقيقة.!

الكتب مرشدة في الصغر وتسلية في الكبر ورفيق في العزلة.

آل رسول اور اصحابِ رسول: ايک دوسرے پر رحم کرنے والے.pdf

للمؤلف: صالح بن عبد اللہ درويش
زير مطالعہ کتاب ميں مختصراً صحابہ کرام اور آلِ رسول صلى اللہ عليہ وسلم کے آپسي رحم دلي کے بارے ميں گفتگو کيا گيا ہے’ يہ صحيح ہے کہ ان کے درميان آپس ميں جنگيں ہوئي ہيں’ ليکن وہ ايک دوسرے پررحم کرنے والے تھے’ يہ ايک ناقابل ترديد حقيقت ہے’ چاہے کانٹ چھانٹ کرنے والے اس سے غفلت برتيں’ تجاہل عارفانہ کا مظاہرہ کريں ’ يہ حقيقت روشن اورتابناک ہے اور اسي طرح روشن باقي رہے گي’ جو اکثر قصہ گو افراد کے خيالات ونظريات اور من گھڑت کہانيوں اور افسانوں کي ترديد کرتے رہيں گے ’ جن سے سياسي مقاصد رکھنے والوں نے بہت فائدہ اٹھايا ہے’ اسي طرح دشمنوں نے بھي اپنے مقاصد اور مفادات پورا کرنے اور امت مسلمہ ميں اختلاف وانتشار کو ہوادينے ميں بھي ان سے فائدہ اٹھايا ہے-
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

آل رسول اور اصحابِ رسول: ايک دوسرے پر رحم کرنے والے.pdf

تفاصيل كتاب آل رسول اور اصحابِ رسول: ايک دوسرے پر رحم کرنے والے.pdf

للمؤلف: صالح بن عبد اللہ درويش
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 26

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: صالح بن عبد اللہ درويش

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: