حقيقة.!

إذا شعرت وأنت تقلب الصفحة الأخيرة في الكتاب الذي تقرأه أنك فقدت صديقاً عزيزاً فأعلم أنك قد قرأت كتاباً رائعاً.

اللہ کہاں ہے؟.pdf

للمؤلف: عادل سهيل ظفر
اللہ سبحانہ وتعالي کي ذات کے بارے ميں لوگوں کے مختلف نظريات پائے جاتے ہيں ،بعض کا کہنا ہے کہ اللہ ہمارے دل ميں ہے، بعض کا کہنا کہ اللہ ہر جگہ موجود ہے، تو بعض کا کچھ اور کہنا ہے ليکن دراصل اللہ کہاں ہے؟ کيا وہ اپني ذات کے اعتبار سے ہرجگہ موجود ہے يا وہ ذات کے اعتبار سے عرش پر مستوي ہے جو علم کے اعتبار سے ساري چيزوں کا احاطہ کئے ہوئے ہے ؟ کتاب مذکور ميں ڈاکٹرعادل سہيل ظفر? حفظہ اللہ ? نے کتاب وسنت کي روشن دليلوں اور سلف صالحين وائمہ کرام کے اقوال کي روشني ميں اللہ کا ذات کے اعتبار سے عرش پر مستوي ہونے کو ثابت کيا ہے اور اس سے مئعلق باطل اعتقادات ونظريات کي ترديد فرمائي ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

اللہ کہاں ہے؟.pdf

تفاصيل كتاب اللہ کہاں ہے؟.pdf

للمؤلف: عادل سهيل ظفر
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 25

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عادل سهيل ظفر

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: