حقيقة.!

بيت بلا كتب جسد بلا روح.

کلمہ گو مشرک.pdf

للمؤلف: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني
کلمہ گو مشرک: اس کتاب ميں شرک کي مذمت اور دعوت توحيد کو قرآن وسنت کے محکم دلائل سے واضح کيا گيا ہے اور بالتفصيل يہ بات ذکر کي گئي ہے کہ مشرکين عرب اللہ کے علاوہ انبياء, اولياء, شہداء, جن وملائکہ , شجروحجر وغيرہ کو مافوق الاسباب قوتوں کا مالک ومختار سمجھتے تھے اور اللہ کو ماننے کے ساتھ ان ہستيوں کو بھي پکارتے تھے.اللہ نے ان کے اس عقيدے کو شرک قراريا اور انہيں مشرک کہا.اور امت مسلمہ ميں سے جوبھي ان جيسا عقيدہ رکھے گا اور ان کي پيروي کرے گا وہ کلمہ پڑھنے کے باوجود مشرک کہلائے گا اور اس کے تمام اعمال اکارت ہوجائيں گے. اسي طرح اس کتاب ميں قبر پرستي اور پختہ قبور کے متعلق احاديث صحيحہ اور ائمہ محدثين, فقہ حنفي, مالکي, شافعي, حنبلي اور فقہ جعفريہ کي معتبر کتب سے بادلائل ثابت کيا گيا ہے کہ پختہ قبريں بنانے کا اسلام ميں کو ئي تصور موجود نہيں. علاوہ ازيں کتاب کے آغاز ميں مولانا عبد الرزاق مليح آبادي رحمہ اللہ کا ايک مضمون مسلمان مشرک بھي افادہ عام کے ليے ملحق کرديا گيا ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

کلمہ گو مشرک.pdf

تفاصيل كتاب کلمہ گو مشرک.pdf

للمؤلف: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 29

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: ابوالحسن مبشّر احمد ربّاني

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: