قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے.pdf
للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري
قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے : قرآن کريم اللہ تعالي? کا معجز کلام ہے جس کا ايک ايک لفظ فصاحت و بلاغت کا آئينہ دار ہے? قرآن کريم کا بے تکلف طرز تخاطب انسان کے عقل و شعور کو جھنجوڑتا اور اللہ تعالي? کي بندگي پر آمادہ کرتا ہے? اس وقت امت مسلمہ کے گوناگوں مسائل کي بنيادي وجہ قرآن کريم کے ساتھ اس وابستگي کا ختم ہونا ہے جو کبھي مسلمانوں کا خاصہ ہوا کرتا تھا? ہمارے گھروں ميں قرآن مجيد تو موجود ہے ليکن ان کو کھولنے کي زحمت کرنا ايک مشکل امر بن چکا ہے? زير نظر کتاب مسلمانوں کے دل ميں قرآن کريم کي عظمت کا چراغ روشن کرنے کے ليے تصنيف کي گئي ہے تاکہ بھولا بھٹکا راہي صراط مستقيم کا مسافر بن جائے? مصنف نے سب سے پہلے قرآن کي عظمت کے دلائل پيش کيے ہيں اور قرآن کا تعارف قرآن ہي کي آيات مقدسہ سے کرايا ہے اس کے بعد دلائل و براہين کي روشني ميں يہ حقيقت اجاگر کي ہے کہ قرآن کريم قيامت تک کے ليے زندگي کے ہر تقاضے کا جواب دينے کے جوہر سے آراستہ ہے? کتاب کے آخر ميں بے خبر انسانوں کو حق کي طرف دعوت دي گئي ہے? کتاب اصل ميں عربي ميں تھي جس کے مصنف محمود بن احمد الدوسري ہيں? کتاب کا سليس اور رواں اردو ترجمہ پروفيسر حافظ عبدالرحم?ن ناصرحفظہ اللہ نے انجام ديا ہے? نہايت ہي مفيد علمي رسالہ ہے ضرور مطالعہ فرمائيں? ناشر: دارالسلام،لاہور
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب قرآن کي عظمتيں اور اس کے معجزے.pdf
للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 31
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: محمود بن احمد بن صالح الدوسري