حقيقة.!

لا حياة للمرء من غير قلب يحنّ ويفرح ويحس، من كتاب بناتي لسلمان العودة.

قاموس الفاظ القرآن الکريم عربي - اردو.pdf

للمؤلف: عبد اللہ عباس ندوي
قرآن مجيد ايک کامل دستورِ حيات اور انسانيت کو جينے کا ڈھنگ سکھاتا ہے، قرآن صرف انہي کے لئے منہج و دستور بن سکتا ہے جو اس کے معاني ومطالب کو سمجھ سکيں اس کے معاني سے واقفيت صرفي ونحوي اعتبار سے قرآن کے جاننے پر موقوف ہے لغت عرب کے قواعد کو جانے بغير اگر کوئي قرآن کي سمجھنے کي کوشش کرے گا تو بجائے ہدايت کے گمراہي اور کجروي کا شکار ہوسکتا ہے? ايسي لغزشوں سے بچانے کيلئے علمائے عجم نے بھي قرآن کے ترجمہ وتفسير اور اعراب سے متعلق متعدد کتابيں لکھي ہيں? زيز نظر کتاب بھي اسي سلسلہ کي ايک کڑي ہے جسے ‘‘جامعہ ام القري? ’’ مکہ مکرّمہ کے انجمن تدريس کے رکن ڈاکٹر عبد اللہ عباس ندوي ? نے انگريزي داں طبقہ کے لئے عربي سے انگلش ميں تصنيف فرمائي اور افادہ عام کيلئے ريٹائرڈ پروفيسر ڈاکٹر عبدالرزاق فاضل جامعہ رياض نے اسکا اردوترجمہ کيا ہے? مذکورہ مقصد کو پورا کرنے کيلئے اس کتا ب ميں قرآن مجيد کے کلمات والفاظ کي صرفي تصريف اور نحوي ترکيب کے ساتھ لغوي معني کو بيان کيا گيا ہے? انگريزي نسخہ ميں جو انگلش حوالے تھے ترجمہ ميں ان کو حذف کرديا گيا ہے?صرفي ابواب کو ناموں سے واضح کيا گيا ہے? جبکہ سورتوں اور آيتوں کي نشاندہي نمبروں سے کي گئي ہے? ترجمہ سليس اور عام فہم بنانے کي حتي المقدور سعي کي گئي ہے? انگريزي متن کے بعض مختلف فيہ مقامات پر ترجمہ ميں توضيحي نوٹ بھي لکھا گيا ہے? قرآن کريم کو سمجھنے کيلئے ہرسطح کے طالب علموں کے لئے نہايت کارآمد ‘‘قاموس’’ ہے? اللہ تعالي? اسے قرآن فہمي کا ذريعہ بنائے اور شرف قبوليت سے نوازے?آمين!
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

قاموس الفاظ القرآن الکريم  عربي - اردو.pdf

تفاصيل كتاب قاموس الفاظ القرآن الکريم عربي - اردو.pdf

للمؤلف: عبد اللہ عباس ندوي
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 25

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد اللہ عباس ندوي

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: