صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بيت کے اقوال کي روشني ميں.pdf
للمؤلف: عبد الله بن جوران الخضير
زيرنظر کتاب ميں صحابہ کرام کي مقدس جماعت کے مقام ومرتبہ کو واضح کيا گيا ہے ’کيونکہ جوشخص کسي سے محبت کرتا ہے تو اسکے احباب سے بھي محبت کرتا ہے ، اور انکے دشمنوں کو اوران سے بغض ونفرت رکھنے والوں کو وہ ناپسند کرتا ہے ’ يہ اس دنيا کي سنت ہے’ اس سے کوئي بھي مستثنى نہيں ہوسکتا ہے.ہم صحابہ کرام سے محبت کرتے ہيں’ اور ہراس شخص سے محبت کرتے ہيں جس سے نبي کريم صلى اللہ عليہ وسلم نے محبت کي ہے’ اس لئے کہ ہمارے دين کي بنياد ہے: اللہ کيلئے اسکے اولياء سے محبت کرنا اور اسي کيلئے اسکے اعداء سے دشمني رکھنا. نہايت مفيد کتاب ہے ضرور پڑھيں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب صحابہ کرام کا تعارف قرآن اور اہل بيت کے اقوال کي روشني ميں.pdf
للمؤلف: عبد الله بن جوران الخضير
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 27
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الله بن جوران الخضير