حقيقة.!

خير مكان في الدنيا سرج سابح وخير جليس في كل مكان كتاب.

آيات بينات ميں کيوں سنّي ہوا؟.pdf

للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان
آيات بينات تحفہ اثنا عشريہ کے بعد اپني نوعيت کي يہ ايک منفرد تصنيف ہے جسکا انداز مناظرانہ ہے. اسکو ايک ايسے شخص نے لکھا ہے جو تمام جزئيات وتفصيلات اور باريکيوں سے واقف تھا اور جس نے دونوں مذاہب شيعہ وسني کا عميق مطالعہ کرکے شيعہ اماميہ مذہب کي خاميوں اور کوتاہيوں کو اچھي طرح سمجھ ليا تھا- اس کتاب ميں بعض وہ معلومات فراہم کي گئي ہيں جن سے عام طور پر لوگوں کو واقفيت نہيں تھي, مثلاً : طينت کا مسئلہ- کافي پڑھے لوگ بھي اس عقيدہ کا تصور نہيں کرسکتے تھے جو اس مسئلہ سے وابستہ ہے- محسن الملک نے عام آدميوں کو نہ صرف اس سے روشناس کرايا بلکہ اسکے علاوہ اور بھي متعدد عجائب وطلسمات ہيں جنکو اس کتاب نے بے نقاب کيا ہے – يہ کتاب مناظرہ کرنے والوں کيلئے تو ايک قيمتي تحفہ ہے ہي ,اسکے علاوہ دوسرے لوگوں کيلئے بھي ايک قابل مطالعہ ہے- ہر شخص کے واسطے ضروري ہے کہ وہ اپنے ايمان کو تازہ اور عقائد کو مضبوط کرنے کيلئے يہ کتاب نہايت توجہ سے پڑھے- اگرايسا کيا گيا تو يقين ہے کہ راہ راست سے بھٹکنے کے امکانات بہت کم ہوجائيں گے-
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

آيات بينات  ميں کيوں سنّي ہوا؟.pdf

تفاصيل كتاب آيات بينات ميں کيوں سنّي ہوا؟.pdf

للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 23

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: سيد محمد مہدي علي خان

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: