حقيقة.!

قليل جداً من الكتاب فى مصر والشرق من يستطيع حقاً أن يقود ولا يُقاد.

ايک دن رسول صلى اللہ عليہ وسلم کے گھر ميں.pdf

للمؤلف: عبد الملک القاسم
موجودہ زمانے ميں نبي کريم صلى اللہ عليہ وسلم کے تعلق سے اکثر لوگ غلو کے شکار ہيں، کچھ تو ايسے ہيں کہ جنہوں نے رسول صلى اللہ عليہ وسلم کے بارے ميں اسقدرغلو کيا کہ-اللہ کي پناہ- شرک کے درجے تک پہنچ گئے ، جيسے کہ رسول اللہ صلى اللہ عليہ وسلم کو پکارنا اور آپ صلى اللہ عليہ وسلم سے مدد طلب کرنا ، اور کچھ ايسے لوگ بھي ہيں جو آپ صلى اللہ عليہ وسلم کي سنت اور طريقہ کار سے بالکل ہي غافل ہيں، انہوں نے آپ صلى اللہ عليہ وسلم کي ہدايت کو زندگي کا مشعلِ راہ بنايا اور نہ ہي اسے رہنما سمجھا-آپ کي سيرت طيبہ اور لمحات زندگي کو آسان شکل ميں لوگوں تک پيش کرنے کيلئے چند اوراق پر مشتمل يہ کتابچہ ہے جوآپ صلى اللہ عليہ وسلم کي مکمل سيرتِ طيبہ کو سميٹ تو نہيں سکتا مگر يہ چند جھلکياں ہيں جو آپ صلى اللہ عليہ وسلم کے اوصاف کريمہ سے ماخوذ ہيں ،نہايت ہي مفيد کتاب ہے ضرور مطالعہ فرمائيں?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

ايک دن رسول صلى اللہ عليہ وسلم کے گھر ميں.pdf

تفاصيل كتاب ايک دن رسول صلى اللہ عليہ وسلم کے گھر ميں.pdf

للمؤلف: عبد الملک القاسم
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 23

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الملک القاسم

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: