حقيقة.!

الكتاب الذي لا يجد فيه أحدٌ ما يخالفه غير حقيق بأن يُقرأ.

اصلاح معاشرہ ميں عورت کا کردار.pdf

للمؤلف: محمد بن صالح العثيمين
اصلاح معاشرہ ميں عورت کا کردار: اسلام نے عورت کو وہ بلند مقام ديا ہے جو کسي بھي دوسرے مذہب نے نہيں ديا ہے?دنيا کے مختلف مذاہب اورقوانين کي تعليمات کا مقابلہ اگر اسلام کے اس نئے منفرد وممتازکردار Role سے کيا جائے، جو اسلام نے عورت کے وقار واعتبار کي بحالي، انساني سماج ميں اسے مناسب مقام دلانے، ظالم قوانين، غير منصفانہ رسم و رواج اور مردوں کي خود پرستي، خود غرضي اور تکبر سے اسے نجات دلانے کے سلسلہ ميں انجام ديا ہے، تو معترضين کي آنکھيں کھل جائيں گي، اور ايک پڑھے لکھےاورحقيقت پسند انسان کو اعتراف و احترام ميں سر جھکا دينا پڑيگا?اسلام ميں مسلمان عورت کا بلند مقام،اور ہر مسلمان کي زندگي ميں مو?ثر کردار ہے?صالح اور نيک معاشرے کي بنياد رکھنے ميں عورت ہي پہلا مدرسہ ہے?عورت کے اسي نيک کردار کو سعودي عرب کے معروف عالم دين شيخ محمد بن صالح العثيمين? نے اپنے اصلاح معاشرہ ميں عورت کا کردار نامي اس کتابچے ميں قلم بند کيا ہے? تاکہ وہ معاشرے کي اصلاح کا بيڑا اٹھائے اور اپني ان ذمہ داريوں سے عہدہ برآ ہوسکے? يہ کتاب ہر مسلمان ماں اور بہن کو پڑھني چايئے ،کيونکہ يہ خواتين کے حوالے سے بڑي مفيد ترين کتاب ہے? راسخ نظرثاني: شفيق الرحمن ضياء اللہ مدني?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

اصلاح معاشرہ ميں عورت کا کردار.pdf

تفاصيل كتاب اصلاح معاشرہ ميں عورت کا کردار.pdf

للمؤلف: محمد بن صالح العثيمين
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 27

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: محمد بن صالح العثيمين

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: