حقيقة.!

خير مكان في الدنيا سرج سابح وخير جليس في كل مكان كتاب.

اسلامي فقہي انسائيکلوپيڈيا اُردو وزارت اوقاف و اسلامي اُمور ،کويت.pdf

للمؤلف: گروہ علماء
‘‘فقہي انسائيکلوپيڈيا’’کي ترتيب و تدوين کي آرزو ايک مدّت سے مسلمانوں کے دلوں ميں چلي آرہي ہے ، کيونکہ يہ ايسا اچھوتا اور نيا علمي پروجيکٹ ہے جس کے ذريعہ اسلامي قانون اور اسلامي اصول ومقاصد سے متعلق معلومات جو کہ قديم کتابوں کے پرانے اسلوب تحرير اور پيچيدہ عبارتوں کے خول ميں صديوں سے بند اور لوگوں کي نظروں سے اوجھل چلي آرہي ہيں انہيں نئے زمانہ کے انداز ،جديدطرز تاليف اور اس کے موضوعات کي ابجدي ترتيب کے ذريعہ دنيا کے سامنے پيش کيا جا سکتا ہے تاکہ اس سے فقہ کے ماہرين اور فقہي وشرعي علوم ميں اختصاص نہ رکھنے والے دونوں يکساں طور پر مستفيد ہوسکيں?
چنانچہ اسي جذبہ کے پيش نظر دنيائے اسلام کے مختلف اداروں نے فقہي انسائيکلوپيڈيا کي تدوين کي کوششيں کيں ليکن اس سلسلہ ميں کي جانے والي کوششيں بار آورنہ ہوسکيں اور معاملہ آگے نہ بڑھ سکا?
لہذا کويت کي وزارت اوقاف و اسلامي امور نے فقہ اسلامي کے عظيم ذخائر کے بارے ميں اپني ذمہ داريوں کا احساس کرتے ہوئے اور فقہي انسائيکلوپيڈيا کي ترتيب کے بارے ميں امّت اسلاميہ کي خواہش کو سامنے رکھتے ہوئے اس پروجيکٹ کو اپنا ليا، کيونکہ اس عمل کي حيثيت فرض کفايہ کي ہے، جس کے ذريعہ فقہ اسلامي کو نئے زمانے کے تقاضوں کے مطابق اور معلومات کو پيش کرنے کے وسائل ميں ہونے والي ترقيوں سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زيادہ بہتر انداز سے دنيا ميں پيش کيا جاسکتا ہے?اور وزارت نے اس عظيم فقہي سرمايہ کو ديگر زندہ عالمي زبانوں ، جن ميں سر فہرست اُردو زبان ہے، ميں منتقل کرنے کا ارادہ کرليا?اوراس فقہي انسائيکلوپيڈيا کے اُردو ترجمہ کي ذمہ داري ہندوستان کي اسلامک فقہ اکيڈمي کو سونپ دي جس کي اسلامي علوم کي خدمت کے بارے ميں سرگرمياں معروف ومشہور ہيں?اس اکيڈمي نے اب تک12 اجزاء کا ترجمہ مکمل کرليا ہے اور بقيہ اجزاء کے ترجمہ کا کام جاري ہے?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

اسلامي فقہي انسائيکلوپيڈيا  اُردو  وزارت اوقاف و اسلامي اُمور ،کويت.pdf

تفاصيل كتاب اسلامي فقہي انسائيکلوپيڈيا اُردو وزارت اوقاف و اسلامي اُمور ،کويت.pdf

للمؤلف: گروہ علماء
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 1
مرات الارسال: 32

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: گروہ علماء

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: