حقيقة.!

الإنسان إذا أحس بقيمة الكتاب سيوفربلا شكمن مأكله ومشربه ليشتريه.

اسلامي پيغام کے اوّليں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضي اللہ عنہم پر ايک نظر.pdf

للمؤلف: محب الدين الخطيب
صحابہ کرام اس امت کے سب سے افضل واعلي لوگ تھے ،انہوں نے نبي کريم? کو اپني آنکھوں سے ديکھا،ان کے ساتھ مل کر کفار سے لڑائياں کيں ، اسلام کي سر بلندي اور اللہ اور اس کے رسول کي خوشنودي کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر ديا? پوري امت کا اس بات پر اتفاق ہے کہ صحابہ کرام تمام کے تمام عدول ہيں يعني ديانتدار،عدل اور انصاف کرنے والے ،حق پر ڈٹ جانے والے اور خواہشات کي طرف مائل نہ ہونے والے ہيں? صحابہ کرام کے بارے ميں اللہ تعالي کا يہ اعلان ہے کہ اللہ ان سے راضي ہے اور وہ اللہ سے راضي ہيں? ليکن بعض لوگوں نے صحابہ کرام کے باہمي اجتہادي اختلافات کو سامنے رکھ کر ان ميں سے بعض کو بعض پر فضيلت دينا شروع کر دي ہے? مشاجرات صحابہ کے بارے ميں امت نے ہميشہ محتاط موقف اختيار کيا ہے اور ان کے باہمي اختلافات کو حسن ظن پر محمول کر کے صحابہ دشمني سے امکاني حد تک اجتناب کيا ہے? زير تبصرہ کتاب اسلامي پيغام کے اولين علمبردار مصر کے معروف عالم دين علامہ سيّد محب الدين الخطيب رحم? اللہ عليہ کي عربي تصنيف حمل? رسال? الاسلام الأوّلون کا اردو ترجمہ ہے جس کي سعادت محترم محمد اسلم سيف فيروز پوري نے حاصل کي ہے? مولف رحمہ اللہ نے اس کتاب ميں مشاجرات صحابہ پر بڑي اہم گفتگو کي ہے?اللہ تعالي? مولف کي اس مخلصانہ کوشش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو صحابہ کرام سے محبت کرنے کي توفيق عطا فرمائے?آمين راسخ تقديم: پروفيسرغلام حريري رحمہ اللہ?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

اسلامي پيغام کے اوّليں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضي اللہ عنہم پر ايک نظر.pdf

تفاصيل كتاب اسلامي پيغام کے اوّليں علمبردار مُشاجراتِ صحابہ رضي اللہ عنہم پر ايک نظر.pdf

للمؤلف: محب الدين الخطيب
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 28

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: محب الدين الخطيب

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: