اسلام ميں انساني حقوق اور ان کے متعلق پھيلائے گئے شبہات کے جوابات.pdf
للمؤلف: سليمان بن عبد الرحمن الحقيل
زير مطالعہ کتاب ميں پروفيسر سليمان بن عبد الرحمن الحقيل - حفظہ اللہ - نے غيرمسلم مفکرين اور مستشرقين کي جانب سے اسلا م کے نظام حدود وتعزيرات کے سلسلے ميں پيدا کئے جانے والے شکوک وشبہات اورباطل اعتراضات کا علمي پوسٹ مارٹم کيا ہے. نيز وضعي قوانين اورشرعي قوانين کے درميان فرق کو بھي واضح کيا ہے. کتاب کي سب سے اہم خوبي يہ ہے کہ اسميں سيکولرقانوني دستاويزات ميں انساني حقوق کا تذکرہ کرتے ہوئے اسلام ميں انساني حقوق اور بين الاقوامي اعلاميے کے درميان مقارنہ کيا ہے. کتاب کے اخير ميں انساني حقوق کي عالمي کانفرنس ميں سابقہ سعودي وزير خارجہ امير سعود الفيصل کا خطاب بھي شامل کيا گيا ہے.اپنے موضوع پر نہايت ہي مفيد کتاب ہے ضرور مطالعہ کريں.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب اسلام ميں انساني حقوق اور ان کے متعلق پھيلائے گئے شبہات کے جوابات.pdf
للمؤلف: سليمان بن عبد الرحمن الحقيل
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 28
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: سليمان بن عبد الرحمن الحقيل