حقيقة.!

الكتاب الجيد صديق حميم.

اسبابِ زوالِ اُمّت.pdf

للمؤلف: امير شکيب ارسلان
اسبابِ زوالِ اُمّت: تاريخي حقائق اس بات کے گواہ ہيں کہ جب قرون اولي? کے مسلمانوں نے اسلامي اصولوں کو اپنا شعاربنا کر عملي ميدان ميں قدم رکھا تو ديکھتے ہي ديکھتے پوري دنيا کو زير نگين کرليا? مسلمان دانشوروں، سکالروں اور سائنسدانوں نے علم و حکمت کے خزانوں کو صرف اپني قوم تک محدود نہيں رکھا بلکہ دنيا کي پسماندہ قوموں کو بھي استفادہ کرنے کا موقعہ فراہم کيا? چنانچہ اس وقت کي پسماندہ قوموں نے جن ميں يورپ قابل ذکر ہے مسلمان سکالروں سے سائنس اورفلسفہ کے علوم ودرس حاصل کئے? يورپ کے سائنسدانوں نے اسلامي دانش گاہوں سے باقاعدہ تعليم حاصل کرلي اور يورپ کو نئے علوم سے روشناس کيا? حيرت کي بات ہے کہ وہي مسلم ملت جس نے دنيا کو ترقي اور عروج کا سبق پڑھايا آج انحطاط کا شکار ہے? جس قوم نے علم و حکمت کے دريا بہا ديئے آج ايک ايک قطرے کے لئے دوسرے اقوام کي محتاج ہے? وہي قوم جو دنيا کي عظيم طاقت بن کر ابھري تھي آج ظالم اور سفاک طاقتوں کے سامنے بے بس نظر آرہي ہے? يہ اتنا بڑا تاريخي سانحہ ہے جس کے مضمرات کاجاننا امت مسلمہ کے لئے نہايت ضروري ہے? زير تبصرہ کتاب اسباب زوال امت شام کے معروف سيّاح،اديب،مفکّر،تجزيہ کار اور حالات پر نظر رکھنے والے امير البيان علامہ امير شکيب ارسلان رحم? اللہ عليہ کي کاوش ہے،جس کا اردو ترجمہ ڈاکٹر احسان بک سامي حقي رحم? اللہ عليہ نے کيا ہے? مولف رحم? اللہ عليہ نے اس ميں امت مسلمہ کے زوال کے اسباب بيان کئے ہيں،جو انہوں نے مختلف ممالک کي سياحت کے دوران ملاحظہ فرمائے?اس کتاب کو لکھنے کا ان کا مقصد غفلت کي نيند سوئي ہوئي امت مسلمہ کو جگانا اور بيدار کرنا ہے ،اور اسے اس کي ذمہ داريوں کا احساس دلانا ہے?اللہ تعالي مولف کے اس جذبے کو قبول فرمائے اور امت مسلمہ کي اصلاح فرمائے?آمين راسخ نوٹ:اس کتاب کے ساتھ علامہ ابوالحسن ندوي? کي شہرہ آفاق کتاب ماذا خسرالعالم بانحطاط المسلمين يعني ’’انساني دنيا پر مسلمانوں کے عروج وزوال کا اثر‘‘ کا مطالعہ نہايت ہي مفيد ثابت ہوگا?
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة

اسبابِ زوالِ اُمّت.pdf

تفاصيل كتاب اسبابِ زوالِ اُمّت.pdf

للمؤلف: امير شکيب ارسلان
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 32

عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: امير شکيب ارسلان

أكثر الكتب زيارة وتحميلاً: