اثنا عشري شيعہ کے عقائد.pdf
للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري
زير نظر کتاب ميں عبد الرحمن بن سعد الشتري حفظہ اللہ نے اثنا عشري رافضيوں کے عقائد سے متعلق معلومات کو يکجا کرديا ہے, جن عقائد پر وہ کار بند اور جنکے پھيلانے پر وہ کمر بند ہيں, مزيد برآں وہ اپنے باطل عقائد کي طرف دعوت بھي ديتے ہيں پھر وہ عوام الناس , کم علم اور جاہل لوگوں کو يہ باور کراتے ہيں کہ وہ نبي صلى اللہ عليہ وسلم کے آل بيت سے محبت رکھتے ہيں باوجود اس کے کہ وہ امام على بن ابي طالب رضي اللہ عنہ اور آپ کي بہت زيادہ اولاد ميں سے صرف دو کے ساتھ محبت کے دعوے دارہيں, نبي اکرم صلى اللہ عليہ وسلم کے چچاؤں سے , چچا کے بيٹوں سے اور باقي بني ہاشم سے محبت نہيں کرتے , باوجود اسکے کہ وہ باقي صحابہ کرام بالخصوص خلفائے اربعہ بجز حضرت على رضي اللہ عنہ کے يہ اعلان کرتے ہيں کہ وہ سب کافر منافق اور مشرک ہيں اور پھر مکمل ڈھٹائي اور بے شرمي کے ساتھ ان پر لعنت اور سب وشتم کي صراحت کرتے ہيں بلکہ فحش زبان استعمال کرتے ہيں ,جيساکہ ان کي کتابيں ,کيسٹيں اور انکے داعي صراحت کرتے ہيں.مولف نے بتوفيق الہي ان چيزوں کو واضح کرديا ہے جنہيں وہ اپنے سينوں ميں چھپاتے ہيں اور جنکا وہ عقيدہ رکھتے ہيں اور انکي کتابوں سے عبارات کو نقل کيا ہے جن کے مواد کو وہ نشرکرنے کي بھي جرأت نہيں پاتے, ليکن انھي کتابوں نے ان کي عيب کشائي کرکے انھيں رسوا کرڈالا ہے.
الدين الإسلامي -> كتب إسلامية متنوعة
تفاصيل كتاب اثنا عشري شيعہ کے عقائد.pdf
للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري
التصنيف: المكتبة الاسلامية -> كتب إسلامية بلغة أردو
نوع الملف: pdf
أضيف بواسطة: Y4$$3R N3T
بتاريخ: 20-10-2018
عدد مرات التحميل: 0
مرات الارسال: 24
عرض جميع الكتب التي أضيفت بواسطة: Y4$$3R N3T
عرض جميع الكتب للمؤلف: عبد الرحمن بن سعد الشتري